سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

اللہ تعالیٰ اور آقا دونوں کے حقوق ادا کرنے والے غلام کی فضیلت
حدیث نمبر: 1219
-" إذا أدى العبد حق الله وحق مواليه كان له أجران".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی غلام، اللہ تعالیٰ اور اپنے آقا، دونوں کے حقوق ادا کرتا ہے تو اسے دو اجر ملتے ہیں۔