سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

منقہ اور کھجور کی مکس نبیذ کا حکم
حدیث نمبر: 1225
-" الزبيب والتمر هو الخمر (يعني إذا انتبذا جميعا)".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منقہ اور کھجور تو شراب ہیں (‏‏‏‏ یعنی جب ان کی اکٹھی نبیذ بنائی جائے تو)۔