سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

شفعہ کا حق کب ساقط ہو جاتا ہے؟
حدیث نمبر: 1226
-" إذا قسمت الأرض وحدت، فلا شفعة فيها".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب زمین کو تقسیم کرنے کی حد بندی کر دی جائے تو کوئی شفعہ نہیں ہوتا۔