سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

لوٹ مار اور ڈاکہ زنی منع ہے
حدیث نمبر: 1254
-" إن النهبة لا تحل".
سیدنا ثعلبہ بن حکم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: دشمن کی بکریاں ہمارے ہاتھ لگ گئیں، ہم نے وہ لوٹ لیں اور اپنی ہانڈیاں چڑھا دیں، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہانڈیوں کے پاس سے گزرے تو (انہیں انڈیلنے کا) حکم دیا، پس وہ انڈیل دی گئیں، پھر فرمایا: لوٹنا حلال نہیں ہے۔