How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
--
حدود، معاملات، احکام
گمشدہ چیز کا حکم
حدیث نمبر:
1278
-" ضالة المسلم حرق النار".
سیدنا جارود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
مسلمان کی گمشدہ چیز آگ کی لپٹ ہے۔
“
Report Error