سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

نومولود بچہ کب وارث بنتا ہے؟
حدیث نمبر: 1294
-" إذا استهل المولود ورث".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر بچہ (بعد از ولادت) چلائے گا تو تب اسے وارث بنایا جائے گا۔