سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

جس کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا ہو، وہ بھی وارث بن سکتا ہے
حدیث نمبر: 1296
-" من أسلم على يديه رجل فهو مولاه"..
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی جس کے ہاتھ پر مسلمان ہو گا۔ وہی اس کا حلیف ہو گا۔ یہ حدیث سیدنا ابوامامہ، سیدنا تمیم داری اور سیدنا راشد رضی اللہ عنہم سے مروی ہے