سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

غیر وارثوں سے معاہدہ میراث منسوخ ہو گیا
حدیث نمبر: 1297
-" ما كان من حلف في الجاهلية فتمسكوا به، ولا حلف في الإسلام".
سیدنا قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو معاہدہ دور جاہلیت میں طے پایا، اس کی پابندی کرو اور اسلام میں ایسا کوئی معاہدہ مؤثر نہیں ہو گا (جو کسی کو بلاسبب وارث بنائے)۔