سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

مردہ زمین آباد کرنے کا اجر و ثواب
حدیث نمبر: 1301
-" من أحيا أرضا ميتة له بها أجر وما أكلت منه العافية فله به أجر".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے بنجر زمین کو آباد کیا اسے اجر ملے گا اور روزی کے متلاشی وہاں سے جو کچھ کھائیں گے، اس کے بدلے بھی اسے اجر ملے گا۔