سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام -- حدود، معاملات، احکام

بیٹا باپ کی کمائی ہے
حدیث نمبر: 1322
-" الولد من كسب الوالد".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیٹا، باپ کی کمائی ہے۔