سلسله احاديث صحيحه
الايمان والنذور والكفارات -- قسموں، نذروں اور کفارات کا بیان

غیر اللہ کی قسم اٹھانا منع ہے
حدیث نمبر: 1412
-" كل يمين يحلف بها دون الله شرك".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ‏‏‏‏اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کی قسم اٹھانا شرک ہے۔