How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الطب والعيادة
--
علاج کرنا اور تیماردار کرنا
زمزم کھانے کا کھانا ہے
حدیث نمبر:
1645
- (إنها مباركة، إنها طعامُ طُعْمٍ).
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
یہ برکت والا ہے اور یہ کھانے کا کھانا ہے۔
“
آپ رضی اللہ عنہ کی مراد زمزم کا پانی تھا۔
Report Error