سلسله احاديث صحيحه
المرض والجنائز والقبور -- بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

نمونیا کی وجہ سے مرنے والا شہید ہے
حدیث نمبر: 1783
-" الميت من ذات الجنب شهيد".
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نمونیا کی بیماری کی وجہ سے مرنے والا شہید ہے۔