سلسله احاديث صحيحه
الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان -- قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

درندوں کی حرمت
حدیث نمبر: 1914
-" كل ذي ناب من السباع فأكله حرام".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: درندوں میں سے ہر کچلی والے جانور کا کھانا حرام ہے۔