سلسله احاديث صحيحه
اللباس والزينة واللهو والصور -- لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر

ننگا ہونا منع ہے
حدیث نمبر: 2023
-" نهيت عن التعري".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے ننگا ہونے سے منع کیا گیا ہے۔ یہ نبوت کے نزول سے پہلے کا عمل ہے۔