سلسله احاديث صحيحه
السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان -- سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا

ہر عمل کے لیے توحید شرط ہے، عمل قلیل، لیکن اجر کثیر
حدیث نمبر: 2157
-" ضعوا ما كان معكم من الأنفال".
عثمان بن ارقم بن ابوارقم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر والے دن فرمایا: تمہارے پاس جو مال غنیمت ہے، وہ رکھ دو۔ ابواسید ساعدی رضی اللہ عنہ نے ابن عائذ مرزبان کی تلوار رکھ دی، ارقم بن ابوارقم نے اسے پہچان لیا اور کہا: اے اللہ کے رسول یہ مجھے دے دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دے دی۔