سلسله احاديث صحيحه
السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان -- سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا

قتال کا بہترین وقت
حدیث نمبر: 2165
-" كان يحب أن ينهض إلى عدوه عند زوال الشمس".
سیدنا عبداللہ بن اوفیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زوال آفتاب کے وقت دشمن سے مقابلہ کرنا پسند کرتے تھے۔