سلسله احاديث صحيحه
السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان -- سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا

جمعرات کو سفر کا آغاز کرنا
حدیث نمبر: 2167
-" كان يستحب يوم الخميس أن يسافر فيه".
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعرات کو سفر کرنا پسند کرتے تھے۔