سلسله احاديث صحيحه
السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان -- سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا

رات کو مسلمانوں پر تیر پھینکنے والے کی مذمت
حدیث نمبر: 2179
-" من رمانا بالليل فليس منا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رات کو ہم پر تیر پھینکا، وہ ہم میں سے نہیں۔