سلسله احاديث صحيحه
التوبة والمواعظ والرقائق -- توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

ادنیٰ مومن بھی پناہ دے سکتا ہے
حدیث نمبر: 2303
-" يجير على أمتي أدناهم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ادنیٰ (مسلمان) بھی میری امت پر پناہ دے گا۔