How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
--
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
شرم و حیا کی فضیلت
حدیث نمبر:
2353
-" إن لكل دين خلقا وخلق الإسلام الحياء".
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
ہر دین کا ایک مزاج ہوتا ہے اور اسلام کا مزاج حیاء ہے۔
“
یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی گئی ہے۔
Report Error