How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
--
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
جھگڑالو شخص اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہوتا ہے
حدیث نمبر:
2358
- (أَبغضُ الرّجالِ إلى اللهِ: الألدُّ الخصِمُ).
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
لوگوں میں سے الله تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔
“
Report Error