How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
--
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
صلہ رحمی
حدیث نمبر:
2367
-" أرحامكم أرحامكم".
سیدنا انس بن مالک رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے، بیشک نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے اپنی بیماری کے ایام میں فرمایا:
”
قرابتوں
(کا خیال رکھو)
، رشتہ داریوں
(کا خیال رکھو)
۔
“
Report Error