How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
--
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
حسن اخلاق اور اس کی فضیلت
حدیث نمبر:
2387
-" خير الناس أحسنهم خلقا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے سوال کیا گیا: کون سے لوگ بہت بہتر ہیں؟ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جو اخلاق کے لحاظ سے سب سے زیادہ اچھے ہیں۔
“
Report Error