سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة -- اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

حسن اخلاق اور اس کی فضیلت
حدیث نمبر: 2401
-" عليك بحسن الكلام، وبذل الطعام".
سیدنا ہانی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جب میں وفد کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو کہا: اے اللہ کے رسول! کون سا عمل جنت کو واجب کر دیتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بس تو عمدہ کلام کرنے اور کھانا کھلانے کو لازم پکڑ۔