How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
--
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
مذموم غصے کا علاج
حدیث نمبر:
2415
-" إذا غضب الرجل فقال: أعوذ بالله سكن غضبه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جب آدمی کو غصہ آ جائے، تو وہ
«اعوذ بالله»
کہے، اس سے اس کا غصہ ختم ہو جائے گا۔
“
Report Error