سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة -- اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

عاجزی و انکساری کی فضیلت
حدیث نمبر: 2481
-" من تواضع لله رفعه الله".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ کے لیے عاجزی کی، اللہ اس کو رفعت عطا کرے گا۔