How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
--
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
مکر و فریب کا انجام جنہم ہے
حدیث نمبر:
2567
-" المكر والخديعة في النار".
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
مکر اور دھوکا آگ میں ہیں۔
“
یہ حدیث سیدنا قیس بن سعد، سیدنا انس بن مالک، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم اور مجاہد اور حسن سے روایت کی گئی ہے۔
Report Error