How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاخلاق والبروالصلة
--
اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی
اجر کب ملتا ہے؟
حدیث نمبر:
2572
-" لا أجر إلا عن حسبة ولا عمل إلا بنية".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
(کسی عمل کا)
کوئی اجر و ثواب نہیں، الا یہ کہ وہ اللہ تعالیٰ سے اجر کی توقع رکھتے ہوئے کیا جائے اور
(اسی طرح)
نیت کے بغیر بھی کوئی عمل نہیں۔
“
Report Error