سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان -- آداب اور اجازت طلب کرنا
بابرکت کھانا
حدیث نمبر: 2587
-" أحب الطعام إلى الله ما كثرت عليه الأيدي".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے ہاں محبوب کھانا وہ ہے جس کو کھانے والے زیادہ ہوں۔“