سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان -- آداب اور اجازت طلب کرنا

اجازت لینے کا طریقہ
حدیث نمبر: 2602
-" لا تأذنوا لمن لم يبدأ بالسلام".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو سلام سے ابتدا نہیں کرتا، اسے اجازت مت دو۔