How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
--
آداب اور اجازت طلب کرنا
محبوب ترین نام
حدیث نمبر:
2605
-" سموه بأحب الأسماء إلي حمزة بن عبد المطلب".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک آدمی کا بچہ پیدا ہوا۔ لوگ کہنے لگے کہ اس کا کیا نام رکھیں؟ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اس کا وہ نام رکھو، جو مجھے سب سے زیادہ محبوب ہے، یعنی حمزہ بن مطلب۔
“
Report Error