سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان -- آداب اور اجازت طلب کرنا

عورتوں کو سلام کہنا
حدیث نمبر: 2630
-" مر النبي صلى الله عليه وسلم على نسوة، فسلم عليهن".
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کے پاس سے گزرے اور انہیں سلام کہا۔