How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
--
آداب اور اجازت طلب کرنا
سلام کے آداب
حدیث نمبر:
2636
-" يسلم الراكب على الماشي وإذا سلم من القوم أحد أجزأ عنهم".
سیدنا زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
سوار، پیدل چلنے والے کو سلام کرے گا اور جماعت میں سے ایک آدمی کا سلام کرنا سب کو کفایت کر جائے گا۔
“
Report Error