سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان -- آداب اور اجازت طلب کرنا

بعض افراد کے لیے شب کی گفتگو کا جواز
حدیث نمبر: 2690
-" لا سمر إلا لمصل أو مسافر".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صرف نمازی اور مسافر لوگ شب کو گفتگو کر سکتے ہیں۔