How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
--
آداب اور اجازت طلب کرنا
منافق کو سید کہنا غضب الٰہی کا سبب ہے
حدیث نمبر:
2709
-" إذا قال الرجل للمنافق يا سيد فقد أغضب ربه تبارك وتعالى".
عبداللہ بن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جس نے منافق کو
”
اے میرے سردار
“
کہہ کر بلایا اس نے اپنے رب کو ناراض کر دیا۔
“
Report Error