سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان -- آداب اور اجازت طلب کرنا

خطبہ کے آداب
حدیث نمبر: 2712
-" كل خطبة ليس فيها تشهد فهي كاليد الجذماء".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ خطبہ، جس میں تشہد نہ ہو، کٹے ہوئے ہاتھ کی طرح ہے۔