سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان -- آداب اور اجازت طلب کرنا

مخفی انداز میں لوگوں کی ضروریات پوری کرنا اور اس کی وجہ
حدیث نمبر: 2714
-" استعينوا على إنجاح الحوائج بالكتمان، فإن كل ذي نعمة محسود".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مخفی انداز میں ضرورت مندوں کی ضرورتیں پوری کیا کرو، کیونکہ ہر خوشحال آدمی پر حسد کیا جاتا ہے۔ یہ حدیث سیدنا معاذ بن جبل، سیدنا علی بن ابوطالب، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہم سے مرسلاً روایت کی گئی ہے۔