How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
--
آداب اور اجازت طلب کرنا
مجلسوں کی سردار مجلس
حدیث نمبر:
2752
-" إن لكل شيء سيدا، وإن سيد المجالس قبالة القبلة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
ہر چیز کا ایک سردار ہوتا ہے اور مجلسوں کی سردار وہ
(مجلس)
ہے جس میں قبلہ کے سامنے
(بیٹھا جائے)
۔
“
Report Error