How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
--
آداب اور اجازت طلب کرنا
لعنت نہ کرنے کی نبوی وصیت
حدیث نمبر:
2774
-" أوصيك أن لا تكون لعانا".
سیدنا جرموز جہیمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی وصیت فرما دیجئیے۔ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
میں تجھے وصیت کرتا ہوں کہ لعن طعن کرنے والا نہ بن جانا۔
“
Report Error