How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
--
آداب اور اجازت طلب کرنا
پڑوسی کے حقوق
حدیث نمبر:
2828
-" ليس المؤمن الذي يشبع وجاره جائع إلى جنبه".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
مومن وہ نہیں ہوتا جو خود تو سیر ہو جائے اور اس کا ہمسایہ بھوکا رہے۔
“
Report Error