How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
--
آداب اور اجازت طلب کرنا
اُنس، مومن کی صفت ہے
حدیث نمبر:
2860
-" المؤمن مألفة، ولا خير فيمن لا يألف ولا يؤلف".
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
مومن تو وہ ہے جو مانوس ہوتا ہے اور جس سے مانوس ہوا جاتا ہے۔ اس آدمی میں کوئی خیر و بھلائی نہیں جو نہ کسی سے مانوس ہوتا ہے اور نہ کوئی اس سے مانوس ہوتا ہے۔
“
Report Error