سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي -- فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

افضل اذکار
حدیث نمبر: 2971
-" أفضل الذكر لا إله إلا الله وأفضل الشكر الحمد لله".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: «لَا إِلَـٰهَ إِلَّا اللَّـهُ» سب سے زیادہ فضیلت والا ذکر ہے اور «اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ» سب سے افضل کلمہ شکر ہے۔