سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي -- فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

کلمہ توحید نجات دلانے والا ہے
حدیث نمبر: 2992
-" من قال: (لا إله إلا الله) أنجته يوما من دهره، أصابه قبل ذلك ما أصابه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے «لَا إِلَـٰهَ إِلَّا اللَّـهُ» کہا، تو ایک دن یہ کلمہ اسے آفات و مصائب سے نجات دلائے گا، اس سے پہلے جو ہو چکا، وہ ہو چکا۔