How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي
--
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنے والے لوگ افضل ہیں
حدیث نمبر:
3084
-" أفضل عباد الله تعالى يوم القيامة الحمادون".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کی بہت زیادہ تعریف کرنے والے سب سے افضل لوگ ہوں گے۔
“
Report Error