سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي -- فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

کیا داغنا اور دم کروانا توکل کے منافی ہے
حدیث نمبر: 3120
-" من اكتوى أو استرقى، فقد برئ من التوكل".
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ آدمی توکل سے بری ہو گیا جس نے اپنے بدن پر داغ لگایا یا دم کرنے کو کہا۔