سلسله احاديث صحيحه
فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي -- فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

مستقل برے پڑوسی سے پناہ مانگنا
حدیث نمبر: 3127
-" استعيذوا بالله من شر جار المقام، فإن جار المسافر إذا شاء أن يزايل زايل".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (‏‏‏‏اپنی مستقل) قیام گاہ کے پڑوسی کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو، کیونکہ اگر آدمی مسافر ہو تو (‏‏‏‏برے پڑوسی) سے (‏‏‏‏آسانی سے) جدا ہو سکتا ہے۔