سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب -- فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ”عاتکہ“ نامی تین جدّات
حدیث نمبر: 3200
-" أنا ابن العواتك".
سیدنا سیابہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین والے دن فرمایا: میں عاتکہ نامی عورتوں کا فرزند ہوں۔