سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب -- فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

اہل بیت کی فضیلت
حدیث نمبر: 3299
-" والذي نفسي بيده، لا يبغضنا أهل البيت أحد إلا أدخله الله النار".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جو آدمی ہم اہل بیت سے بغض رکھے گا، اللہ تعالیٰ اسے جہنم میں داخل کرے گا۔