How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
المناقب والمثالب
--
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریشی صحابہ کو ترجیح دی
حدیث نمبر:
3386
-" انظروا قريشا، فخذوا من (وفي رواية: فاسمعوا) قولهم، وذروا فعلهم".
سیدنا عامر بن شہر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو فرماتے ہوئے سنا:
”
قریش کو سامنے رکھو، ان کے اقوال سنو،
(اور پیروی کرو)
اور ان کے افعال کو نظر انداز کر دو۔
“
Report Error